چوہوں پر کیے گئے تجربات سے معلوم ہوا ہے کہ انگوروں میں موجود بعض مرکبات ڈپریشن اور اداسی دور کرتے ہیں