پاکستان میں جمہوریت کا فروغ چاہتے ہیں منموہن کی کھوسو کو نگراں وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

نیٹ نیوز  جمعرات 28 مارچ 2013
میرہزارخان کھوسونے پاکستان میںا نتہائی اہم موڑپرنگران وزیراعظم کاعہدہ سنبھالا ہے۔ بھارتی وزیراعظم  فوٹو: اے ایف پی/فائل

میرہزارخان کھوسونے پاکستان میںا نتہائی اہم موڑپرنگران وزیراعظم کاعہدہ سنبھالا ہے۔ بھارتی وزیراعظم فوٹو: اے ایف پی/فائل

اسلام آ باد: بھارت کے وزیراعظم منموہن سنگھ نے میرہزار خان کھوسوکونگران وزیراعظم بننے پرمبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ وہ پاکستان میں جمہوریت کوپھلتا پولتادیکھناچاہتے ہیں۔

انھوںنے اپنے پیغام میں کہاکہ میرہزارخان کھوسونے پاکستان میںا نتہائی اہم موڑپرنگران وزیراعظم کاعہدہ سنبھالا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے امیدظاہر کی کہ پاکستان میں عام انتخابات کاکامیابی سے مکمل ہوگا۔انھوں نے پاکستان میںآئندہ عام انتخابات کے کامیاب انعقادکیلئے بھارتی عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا بھی

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔