میچ فکسنگ پر2 ملائیشین فٹبالرز گرفتار

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 15 فروری 2018 Read in English Version
مذکورہ میچ میں ناکام ٹیم نے2 گولز کی بدولت برتری حاصل کرلی تھی۔ فوٹو: فائل

مذکورہ میچ میں ناکام ٹیم نے2 گولز کی بدولت برتری حاصل کرلی تھی۔ فوٹو: فائل

پولیس نے میچ فکسنگ پر2 ملائیشین فٹبالرز کو گرفتار کر لیا۔

ملائیشیا میں2 فٹبالرز اورایک بک میکر کو مبینہ میچ فکسنگ پر حراست میں لے لیا گیا۔ یہ گرفتاریاں اس وقت عمل میں آئیں جب سیکنڈ ٹائر لیگ میں ہونے والے مقابلے میں فیلکرا ایف ایف سی نے سارواک کلب کو 2-3 سے شکست دی۔

مذکورہ میچ میں ناکام ٹیم نے2 گولز کی بدولت برتری حاصل کرلی تھی تاہم بعد میں وہ سنبھل نہیں پائی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔