- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
فلم ’ریمبو‘ کی شوٹنگ کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی نئی فلم ’ریمبو‘ کی شوٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔
فلم ’ہیرو پنتی‘ سے ڈیبیو کرنے والے ٹائیگر شروف اپنی اداکاری اور مارشل آرٹ کے منفرد فن کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں اور آج کل وہ ’باغی ٹو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے بعد کرن جوہر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کی شوٹنگ کریں گے جب کہ ٹائیگر شروف کی ایک فلم ’ریمبو‘ کا گزشتہ برس پوسٹر جاری کیا گیا تھا اب خبر آئی ہے کہ فلم ’ریمبو ‘ کی شوٹنگ کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’ریمبو‘ کے ہدایت کار سدھارت آنند کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ 2019ء کے نومبر میں شروع کی جائے گی فلم کی شوٹنگ کہانی کے لحاظ سے یورپ اور ہیما لیاس میں کی جائے گی جب کہ فلم کا اسکرپٹ مکمل طور پر تیار کرلیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ فلم ’ریمبو‘ کی کہانی ڈیویڈ موریل کے ناول ’فرسٹ بلڈ‘ کے کردار ریمبو پر مبنی اور ہالی ووڈ کی فلم ’ریمبو ‘کا پہلا ہندی سیکوئل ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔