- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
وزیراعظم کا اسٹیل ملز کی بحالی کا حکم، پی آئی اے میں تنظیم نو کی منظوری
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لیے فوری طور پر جامع پلان بنانے کی ہدایت کردی ساتھ ہی پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری بھی دی گئی۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کمیٹی کو پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق بریفنگ دی۔
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل ملز بدانتظامی اور نظر انداز کرنے سے مالی بحران کا شکا ر ہوئے، دونوں اداروں کی بدانتظامی سے ملازمین کی مشکلات اور قرضوں میں اضافہ ہوا۔
اجلاس میں وزیر اعظم نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے فوری جامع پلان بنانے کی ہدایت دی جب کہ کابینہ کمیٹی نجکاری نے تفصیلی بحث کے بعد پی آئی اے میں تنظیم نو کی منظوری دی اور پی آئی اے کے اہم اور غیر اہم شعبوں کو علیحدہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔