شعیب اختر چیئرمین کے مشیر اور بورڈ کے برانڈ ایمبسیڈر مقرر

اسپورٹس ڈیسک  ہفتہ 17 فروری 2018
 نجم سیٹھی نے ٹویٹر پر شعیب اختر کو کرکٹ معاملات پر مشیر اور بورڈ کا برانڈ ایمبسیڈر مقررکرنے کا اعلان کیا ۔ فوٹو: فائل

نجم سیٹھی نے ٹویٹر پر شعیب اختر کو کرکٹ معاملات پر مشیر اور بورڈ کا برانڈ ایمبسیڈر مقررکرنے کا اعلان کیا ۔ فوٹو: فائل

 کراچی: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو چیئرمین کرکٹ بورڈ کا مشیر اور بورڈ کا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر شعیب اختر کو چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ معاملات پر مشیر اور بورڈ کا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا گیا ہے اور اس کا اعلان نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔