- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
شہریوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی کیلیے کوشاں ہیں، صدر ممنون
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ شہریوں کو علاج کی سہولتوں کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
رائل کالج آف فزیشنز ایڈنبرا کے صدر پروفیسر ڈریک بیل سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان جیسے بڑے ملک میں شہریوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی مشکل کام ہے لیکن حکومت نے اس سلسلے میں کامیاب اقدامات کیے جس سے کم آمدنی والے طبقات تک زیادہ سے زیادہ طبی سہولتوں کی فراہمی ممکن ہو رہی ہے۔
پروفیسر ڈریک بیل نے وفد کے ہمراہ ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات کی، صدر نے توقع ظاہر کی کہ ڈاکٹر بیل کے دورہ سے تعاون میں مزید اضافہ ہو گا۔ صدر نے کہا کہ پاکستان میں ڈنگی سمیت نئے خطرناک امرا ض پر قابو پانے میں بہت کامیاب کوششیں ہوئیں۔
صدر مملکت نے کہا کہ شہریوں کو کم خرچ علاج کی سہولتوں کی فراہمی کے لیے کئی اقدامات کیے جارہے ہیں جب کہ حکومت پنجاب نے اچھے منصوبے بنائے، جن کے بہتر نتائج برآمد ہونگے۔
پروفیسر ڈریک بیل نے کہا کہ ان کا ادارہ پاکستان کے ساتھ نوجوان ڈاکٹروں کی تربیت کے سلسلے میں تجاویز پرغور کر رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔