لاہور میں دونوں میچز کے 1 ہزار مالیت والے تمام ٹکٹ فروخت

اسپورٹس رپورٹر  اتوار 18 فروری 2018
ایک دن میں ہی ٹکٹ ناپید ہوگئے جس پر شائقین مایوسی کا اظہار کرتے نظر آئے۔ فوٹو: فائل

ایک دن میں ہی ٹکٹ ناپید ہوگئے جس پر شائقین مایوسی کا اظہار کرتے نظر آئے۔ فوٹو: فائل

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے دونوں میچز کے 1 ہزار مالیت والے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے۔

پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مقابلے 20 اور 21 مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونگے، شام 6 بجے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی،ایک دن میں ہی ٹکٹ ناپید ہوگئے جس پر شائقین مایوسی کا اظہار کرتے نظر آئے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔