- سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
- کراچی میں پراسرار جاں بحق 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ
- شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل پیش کر دیا
- ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کے ساتھ کاروباری دِن کا آغاز
- شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد
- پہلے اوور میں وکٹ لینے کا طریقہ! شاہین سے جانیے، قلندرز نے فوٹو شیئر کردی
- ڈیجیٹل معیشت کی بہتری، پاکستانی اقدامات کی عالمی سطح پر پذیرائی
- یورپی ممالک کیلیے پی آئی اے پروازیں بحال ہونے کے امکانات روشن
- ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو مزید اضافہ
- ایم ایل ون منصوبہ،ایشیائی ترقیاتی بینک نے تعاون کی پیشکش کردی
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- سندھ ہائیکورٹ، کم سے کم تنخواہ 25 ہزار کے احکامات پر عملدرآمد کرانے کا حکم
- کراچی میں سیکیورٹی کمپنی سے 180جدید ہتھیار اور وردیاں لوٹ لی گئیں
- شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
- شین وارن کی 20.7 ملین ڈالر کی وصیت سامنے آگئی
- گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کرکٹرز کی آمد ہفتے کو ہوگی
- ’’میری پرفارمنس اچھی نہیں کیویز کیخلاف سرفراز کو کھلائیں‘‘، محمد رضوان
- 43 استعفوں کی منظوری معطل؛ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
- وٹامن ڈی ذیابیطس سے پہلی کیفیت کو مکمل مرض سے روک سکتی ہے
- دنیا کے سب سے بڑے ’کیک لباس‘ کی ویڈیو وائرل
اداکارہ میرا کا لاہور سےعمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اداکارہ میرا منصب اعوان کی جسٹس پارٹی کے انتخابی نشان کالے کوٹ کے نشان پر انتخابات میں حصہ لیں گی۔ فوٹو: فائل
لاہور: اداکارہ میرا نےلاہور کے حلقے این اے 126 سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیاہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق میرا نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے علاوہ جنرل نشست پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مقابلے میں لاہور کے حلقہ این اے 126 سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میرا کے وکیل منصب اعوان نے ان کے لئے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلئے ہیں، اداکارہ میرا منصب اعوان کی جسٹس پارٹی کے انتخابی نشان کالے کوٹ کے نشان پر انتخابات میں حصہ لیں گی۔
واضح رہے کہ میرا کے علاوہ پشتو فلموں کی مشہور اداکارہ مسرت شاہین بھی سیاست کے میدان میں سرگرم ہیں اور وہ مولانا فضل الرحمان کے مد مقابل انتخابات میں حصہ لیتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔