پاک پتن میں 12 سالہ بچی سے اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی

نمائندگان ایکسپریس  پير 19 فروری 2018
ہمسائے ملزمان ارسلان عرف مانی اور وقار عرف بھولی اسے ورغلا کر رکشے میں بٹھا کر لے گئے اور درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ فوٹو: فائل

ہمسائے ملزمان ارسلان عرف مانی اور وقار عرف بھولی اسے ورغلا کر رکشے میں بٹھا کر لے گئے اور درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ فوٹو: فائل

کاہنہ / پاک پتن: درندہ صفت ملزمان نے 12سالہ بچی کو اغوا کر کے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

کاہنہ میں لیاقت کی بیٹی (ع) بازار سے سودا سلف لینے گئی جہاں ان کے ہمسائے ملزمان ارسلان عرف مانی اور وقار عرف بھولی اسے ورغلا کر رکشے میں بٹھا کر لے گئے اور درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔