- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، قاضی فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
سلمان کی ناراضی نے ارجیت کیلیے نئی مشکل کھڑی کردی
ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی وجہ سے ارجیت سنگھ کا ایک اور گیت فلم سے نکال دیا گیا۔
بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نہ صرف اپنی دبنگ اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں بلکہ انڈسٹری میں نئے چہرے متعارف کرانے میں بھی پیش پیش رہتے ہیں جس کی سب سے بڑی مثال کترینہ اور سوناکشی سنہا ہیں۔ لیکن سلمان کی ناراضی بھی کسی سلطان کی ناراضی سے کم نہیں یہی وجہ ہے کہ سلمان کا ارجیت سنگھ سے ناراض ہونا انہیں ایسا مہنگا پڑا کہ اب اُن کا دوسرا گیت بھی فلم سے خارج کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر اور سوناکشی سنہا کی نئی آنے والی فلم ’ویلکم ٹو نیو یارک ‘ میں معروف گلوکار ارجیت سنگھ کا گایا ہوا گیت فلم سے باہر کردیا گیا ہے جس کی وجہ سلمان خان کا گیت کو ناپسند کرنا ہے اور اب اس گیت کو راحت فتح علی خان کی آواز میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کو سلمان خان کی ناراضگی مہنگی پڑ گئی
واضح رہے کہ 2013ء میں ایک شو کی میزبانی کے دوران ارجیت سنگھ نے سلمان خان پر طنز کیا تھا جس کے بعد سلمان کی فلم ’سلطان‘ میں ارجیت سنگھ کا گایا ہوا مشہور گیت ’جگ گھومیا ‘ کو بھی فلم سے نکال کر راحت فتح کی آواز میں ریکارڈ کرکے شامل کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔