گردشی قرضوں کا حجم 4 کھرب 72 ارب تک پہنچ گیا

شبیر حسین  جمعرات 22 فروری 2018
آئل کمپنیوں کے ذمے 89 ارب 43 کروڑ 70 لاکھ روپے کے گردشی قرضے واجب الادا ہیں، رپورٹ۔ فوٹو: فائل

آئل کمپنیوں کے ذمے 89 ارب 43 کروڑ 70 لاکھ روپے کے گردشی قرضے واجب الادا ہیں، رپورٹ۔ فوٹو: فائل

اسلام آ باد۔:  پاکستان میں گردشی قرضوں کا حجم 4 کھرب 72 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے ایوان بالا میں پیش کردہ رپورٹ کے مطابق گردشی قرضوں میں گیس کمپنیوں کے ذمے 13 ارب 75 کروڑ 50 لاکھ روپے اور آئل کمپنیوں کے ذمے 89 ارب 43 کروڑ 70 لاکھ روپے کے گردشی قرضے واجب الادا ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔