- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
400 ارب کی سبسڈی نہیں دے سکتے، لوڈ شیڈنگ بڑھانی ہوگی، وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں لوڈشیڈنگ کے موجودہ شیڈول پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہاہے کہ عوام اور تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے ذمے داری کا مظاہرہ نہیں کیا گیا۔ ہم ہرسال بجٹ میں 400 ارب روپے نہیں رکھ سکتے، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھانا ہو گا۔
گزشتہ روز قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی توانائی اجلاس کے دوران کیا، اجلاس بلال ورک کی زیر صدارت ہوا۔ اویس لغاری نے کہا کہ 4 دسمبرسے شہروں اور دیہات کا فرق ختم کر دیا اور لوڈشیڈنگ شیڈول کے مطابق تمام تقسیم کارکمپنیوں میں کی جار ہی ہے۔ اب کسی بھی کمپنی میں اووربلنگ نہیں ہو رہی اور اووربلنگ کا اربوں روپے کا نقصان حکومت برداشت کر رہی ہے تاہم اب ایسا لگ رہاہے کہ لوڈشیڈنگ کے اس شیڈول پر نظرثانی کرنا پڑے گی۔
اویس لغاری نے کہاکہ چوری کا حجم اتنا زیادہ ہو جائے گا کہ برداشت نہیں کر سکیں گے جہاں لوڈشیڈنگ کم ہے وہاں لوڈ منیجمنٹ کو بڑھانا ہو گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔