- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
پی ایس ایل تھری؛ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
دبئی: پی ایس ایل تھری کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کو شکست دے دی۔
میچ شروع ہوا تو پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز اسکور کیے اور فتح کے لیے ملتان سلطان کو 152 رنز کا ہدف دیا۔
50 comes up for Sangakkara and 100 comes up for Multan Sultans!
Watch the match at https://t.co/tYXXKcO6GS#HBLPSL #DilSeJaanLagaDe #PZvMS #Cricingif pic.twitter.com/wbvMnp4IF5— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 22, 2018
ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پہلی وکٹ 7 رنز پر احمد شہزاد کی شکل میں گری جو بغیر رن بنائے پویلین لوٹ گئے جب کہ 54 کے اسکور پر صہیب مقصود 21 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔
ملتان سلطانز کے کمار سنگاکارا نے 57 رنز بنائے اور وہاب ریاض کی بولنگ پر کامران اکمل کو کیچ دے کر پویلین لوٹ گئے۔
SIX! 12.2 Ibtisam Sheikh to Shoaib Malik
Watch the match at https://t.co/tYXXKcO6GS#HBLPSL #DilSeJaanLagaDe #PZvMS #Cricingif pic.twitter.com/XJWgZARgKS— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 22, 2018
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا دیا گیا 152 رنز کا ہدف تین کھلاڑیوں کے نقصان پر 19 ویں اوور کی پہلی گیند پر ہی حاصل کرلیا۔ کپتان شعیب ملک نے 42 رنز اسکور کیے اور آخر تک ناٹ آؤ ٹ رہے ان کے ساتھ کیرن پولارڈ بھی 21 رنز کے ساتھ آخری وقت تک کریز پر رہے اور ٹیم کو فتح دلائی۔
SIX! 9.5 Ibtisam Sheikh to Kumar Sangakkara
Watch the match at https://t.co/tYXXKcO6GS#HBLPSL #DilSeJaanLagaDe #PZvMS #Cricingif pic.twitter.com/8xLxZk1QTF
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 22, 2018
پشاور زلمی کی بالنگ میں وکٹیں صرف وہاب ریاض اور محمد اصغر کے حصے میں آئیں، وہاب ریاض نے چار اوور کرائے دو وکٹیں حاصل کیں 19 رنز دیے جبکہ محمد اصغر نے چار اوور میں 18 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔ کرس جورڈن نے چار اوور کے عوض 31 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے اسی طرح حماد اعظم نے تین اوورز میں 33 رنز، ابتسام شیخ نے تین اوورز میں 31 رنز اور کپتان ڈیرن سیمی نے محض ایک اوور میں 12 رنز دیے۔
OUT! 8.1 Mohammad Asghar to Sohaib Maqsood
Watch the match at https://t.co/tYXXKcO6GS#HBLPSL #DilSeJaanLagaDe #PZvMS #Cricingif pic.twitter.com/dNzb733W5i— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 22, 2018
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔