کراچی میں پی ایس ایل فائنل کے منتظر ہیں، میجر جنرل آصف غفور

ایکسپریس نیوز  جمعـء 23 فروری 2018
امید ہے پی ایس ایل میں دلچسپ مقابلے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ فوٹو: فائل

امید ہے پی ایس ایل میں دلچسپ مقابلے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ فوٹو: فائل

 راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل فائنل کے منتظر ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے سربراہ میجرجنرل آصف غفورنے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امید ہے پی ایس ایل میں دلچسپ مقابلے ہوں گے، کراچی میں پی ایس ایل فائنل کے منتظر ہیں، پاکستان پرامن ملک ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔