- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
نا اہلی کا خوف، پارلیمنٹ لاجز کے واجبات کی ادائیگی کردی گئی
اسلام آباد: سابق ارکان اسمبلی پارلیمنٹ نے نا اہلی سے بچنے کیلئے اپنے ذمے پارلیمنٹ لاجز کے کروڑوں روپے کے واجبات جمع کرادیئے۔
آن لائن کے مطابق دستاویزات کے مطابق سید ممتاز علی گیلانی کے ایک لاکھ آٹھ ہزار روپے ، خواجہ شیراز 96ہزار ، لال محمد خان 80ہزار، چودھری لیاقت علی بھٹی 8ہزار ، امتیاز صفدر وڑائچ 48ہزار، راحیلہ بلوچ 12ہزار ، شیخ وقاص اکرم 28ہزار، نبیل گبول 60ہزار ، ملک جواد حسین 40ہزار ، شاہد حسن بھٹو 60ہزار ، مخدوم امین فہیم 64ہزار ، قمر زمان کائرہ 24ہزار، رانا فاروق سعید 4ہزار، دوست محمد خان 16ہزار، غوث بخش مہر 20ہزار، پروفیسر احسان اقبال 40ہزار ، انور علی چیمہ 28ہزار، چودھری پرویز الہی 32ہزار ، سردار سلیم 6ہزار، اکرم مسیح گل 28ہزار ، محمد معظم جتوئی 36ہزار، تسنیم قریشی 22ہزار، رانا آصف توصیف 8ہزار ، محمد جمیل ملک 32ہزار ، شاہ جہاں یوسف 24ہزار، ساجد حسین طوری 16 ہزار، حمید اللہ جان 16ہزار، چودھری وجاہت 20ہزار، مولانا محمد خان شیرانی 80 ہزار، ڈاکٹر فاروق ستار 88ہزار ، غیاث احمد میلا 40ہزار، نذر محمد گوندل 61ہزار، ڈاکٹر ندیم احسان 8ہزار، ساجد احمد 12ہزار، طارق تارڑ 28ہزار اور غلام فرید کاٹھیا کے ذمہ 48ہزار روپے واجب الادا تھے جو انہوں نے جمع کرا دیئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔