بنگلہ دیش : اپوزیشن لیڈر کے دفتر پر فائرنگ، خالدہ ضیا محفوظ رہیں

ثناء نیوز  منگل 2 اپريل 2013
 خالدہ ضیا بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ 18 پارٹیوں پر مشتمل ملکی اپوزیشن کی لیڈر بھی ہیں۔ فوٹو: فائل

خالدہ ضیا بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ 18 پارٹیوں پر مشتمل ملکی اپوزیشن کی لیڈر بھی ہیں۔ فوٹو: فائل

ڈھاکا: اعظم خالدہ ضیا کے دفتر پر فائرنگ کردی ،فائرنگ کے وقت وہ دفتر ہی میں موجود تھیں۔

تاہم انھیں کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ خالدہ ضیا بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ 18 پارٹیوں پر مشتمل ملکی اپوزیشن کی لیڈر بھی ہیں۔

حزب اختلاف کی جماعتوں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک میں امن و امان کے قیام میں ناکام ہو چکی ہے۔بنگلہ دیش میں نامعلوم مسلح افراد نے ملک کی سابق وزیر

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔