- اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کیلیے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا
- لاہور سفاری پارک میں منفرد قسم کا سانپ گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- طلبہ یونین پر پابندی کا 39 واں سال، سندھ میں بحالی کا معاملہ پیچیدہ
- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
- ایشیاکپ 2023؛ پی سی بی نے کرک انفو کی خبر کے کچھ نکات کو ’’بےبنیاد‘‘ قرار دیدیا
- کراچی، باپ نشہ آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
- لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا
- پنڈی میں خواجہ سرا کو پھندا لگا کر قتل کردیا گیا
- پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل
- پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
آئی پی ایل: کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے دہلی ڈیرڈیولز کو6 وکٹ سے شکست دے دی
آئی پی ایل : ایڈن گارڈنز کولکتہ میں افتتاحی میچ کے دوران مہیلا جے وردنے کا کٹ شاٹ، نائٹ رائیڈرز کیخلاف ان کی نصف سنچری کے باوجود دہلی ڈیر ڈیولز کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ فوٹو: بی سی سی آئی
کولکتہ: آئی پی ایل کے افتتاحی میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے دہلی ڈیرڈیولز کو6 وکٹ سے شکست دے دی۔
ایڈن گارڈنز میں ناکام ٹیم مقررہ اوورز میں128 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، کپتان مہیلا جے وردنے 66 اور ڈیوڈ وارنر 21کے سوا کوئی پلیئر ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو سکا، سنیل نارائن نے چار جبکہ بریٹ لی اور بھاٹیہ نے2،2 وکٹیں لیں۔ جواب میں میزبان سائیڈ نے8بالز قبل4 وکٹ پر ہدف حاصل کر لیا، کپتان گوتم گمبھیر نے سب سے زیادہ42رنز بنائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔