- انتہاپسند ہندو رہنما کی مسلمانوں اورعیسائیوں کے قتل عام کی دھمکی
- پشاور پولیس لائنز دھماکے میں فاسفورس استعمال کیا گیا، صدر مملکت
- آئی ایم ایف اور پاکستان کے پالیسی سطح پر مذاکرات شروع، سخت فیصلوں کا امکان
- کامران اکمل نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- پختونخوا میں انتخابات کیلیے پولیس تیار ہے، آئی جی کی الیکشن کمیشن کو بریفنگ
- پی ایس ایل8: کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ہوگیا
- پنجاب میں افسران کے تقرر و تبادلوں کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری
- پی ایس ایل8 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
- کراچی پیچھے چلا گیا اور کچی آبادیاں زیادہ ہوگئیں، سندھ ہائی کورٹ
- کسی کے ٹیم میں آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کپتان کراچی کنگز
- ملعون سلمان رشدی کی حملے میں آنکھ ضائع ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر
- کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
- پنجاب میں 67 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
- ترکیہ اور شام کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئیاں
- زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد
- لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ افسر کا جواب مسترد کردیا
- کے پی اسمبلی الیکشن کروانے کی درخواست، حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
- عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
- پرویز مشرف کو کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا
- نیب ترامیم کیس کے ذریعے نیب قانون پر سرخ لکیر مقرر کی جائے گی،چیف جسٹس
نوازشریف اورعمران خان خوابوں کی دنیاسے باہرآجائیں،ڈاکٹرقدیر

جماعت اسلامی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے فوٹو: فائل
کراچی: پاکستانی ایٹمی بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اور عمران خان خوابوں کی دنیاسے باہرآجائیں عوام اب جعلی ڈگری ہولڈرزاورکرپٹ حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں۔
ان خیالات کااظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ان کاکہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ماضی میں اپنے دوراقتدارکے دوران ملک کوکوئی فائدہ نہیں پہنچایابلکہ ہم معاشی طورپربہت پیچھے چلے گئے ہیں۔ میاں صاحب اب کس منہ سے قوم کے سامنے ووٹ مانگنے کے لیے جارہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ اب ملک میں و ہی لوگ برسراقتدارآئیں کہ جوکرپٹ نہ ہوں اوربھتہ خورنہ ہوں،ملک یا عوام اب کوئی نیاصدمہ برداشت نہیں کرپائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹرعبدالقدیرخان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے ساتھ الیکشن2013کے لیے مذاکرات جاری ہیں ہوسکتاہے کہ ان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پربات ہوجائے۔ ان کے پاس جولوگ ہیں وہ کم ازکم تعلیم یافتہ اورسلجھے ہوئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔