- پی ایس ایل8 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
- کراچی پیچھے چلا گیا اور کچی آبادیاں زیادہ ہوگئیں، سندھ ہائی کورٹ
- کسی کے ٹیم میں آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کپتان کراچی کنگز
- ملعون سلمان رشدی کی حملے میں آنکھ ضائع ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر
- کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
- پنجاب میں 67 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
- ترکیہ اور شام کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئیاں
- زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد
- لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ افسر کا جواب مسترد کردیا
- کے پی اسمبلی الیکشن کروانے کی درخواست، حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
- عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
- پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
- نیب ترامیم سے کن کن کیسز کو فائدہ پہنچا؟سپریم کورٹ
- آپریشن نہ کروانے والے ٹرانس جینڈرز شناختی کارڈ میں جنس تبدیل کراسکیں گے
- شاداب نے کپتان بابراعظم کو شادی کا مشورہ دیدیا
- کراچی بلدیاتی الیکشن؛ الیکشن کمیشن نے نتائج میں فرق پر پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا
- فرانس کے ایک گھر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی؛ ماں اور7 بچے ہلاک
- کراچی میں 12 فروری کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان
- حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس پھر موخر کردی
- مزاروں پر کروڑوں کی آمدن کا کوئی حساب کتاب نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
مشرف نے چک شہزاد فارم پر سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں

افواہیں دم توڑ چکیں، اسکروٹنی مکمل ہونے کے بعدانتخابی مہم شروع کروں گا۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویزمشرف نے چک شہزادفارم ہائوس پر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔
جہاں بدھ کو اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پارٹی عہدیداروںنے ان سے ملاقات کی۔چیف کوآرڈینیٹراے پی ایم ایل ڈاکٹرامجد اورسینئرنائب صدر چوہدری شفیق کی سربراہی میںملاقات کرنیوالے وفدسے گفتگوکرتے ہوئے سابق صدرنے کہا کہ فارم ہائوس کے دروازے تمام کارکنان کیلیے کھلے ہیں۔
میری پاکستان آمدسے افواہیںدم توڑچکیں، میںملک کوکرپٹ اور نا اہل سیاسی قیادت سے نجات دلانے کیلیے واپس آیا ہوں۔ انھوںنے کہاہے کہ وہ اسلام آبادکے حلقہNA- 48سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔