- بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
یونان فٹبال؛ متنازع گول پر ٹیم کا مالک پستول لے کر میدان میں گھس گیا
ایتھنز: یونان میں فٹبال سپر لیگ میچ کے دوران متنازع گول پر ایک ٹیم کا مالک پستول لے کر میدان میں گھس گیا۔
اے ای کے ایتھنز سے میچ کے دوران پی اے اوکے کے ڈیفینڈر فرنانڈو واریلا کی جانب سے کیا جانے والا گول شروع میں آف سائیڈ قرار دیا گیا، جس پر میزبان سائیڈ نے جب احتجاج کیا تو حریف سائیڈ اے ای کے 90 منٹ میں کھیل ادھورا چھوڑ کر باہر آنے لگی، اتنے میں پی اے او کے کے روسی نژاد مالک ایون سیواڈس پستول ہولسٹر میں لگائے میدان میں آئے، حریف کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے دھمکیاں دی جبکہ ایون کے ترجمان نے اس سے انکار کیا ہے۔
دوسری جانب پولیس نے ایون کے اسلحہ کے ساتھ میدان میں گھسنے پر وارنٹ جاری کردیے، حکومت نے اس تنازع پر پوری لیگ کو ہی معطل کردیا جو اب نئے ضوابط طے ہونے کے بعد دوبارہ شروع ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔