- حکومت نے آئل ریفائنری پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی
- پٹرولیم قیمتیں مہنگائی کا مزید طوفان لائیں گی، تاجر تنظیمیں
- کراچی؛ ڈیوٹی سے گھر جاتے ہوئے ڈکیتی میں مزاحمت پر 3 بچوں کا باپ قتل
- اگر پاکستان ڈیفالٹ کرگیا تو ممکنہ منظرنامہ کیسا ہوگا؟
- لال حویلی سیل کرنا سیاسی دہشتگردی اور فاشزم ہے، شیخ رشید
- مودی سرکار کی مسلم تاریخ مٹانے کی مہم، ایوان صدر کے مغل گارڈن کا نام تبدیل
- مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری
- شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا
- پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد اضافہ
- زمین سے 1450 نوری سال دور ویری ایبل ستاروں کی تصویر عکس بند
- کم وقت میں زیادہ سویٹر پہننے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- فوری طور پر خون روکنے والی پٹی
- پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے
- کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
- ایلون مسک سے’خودکارگاڑیوں‘ کے دعوے پر تفتیش شروع
- کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں بندر بانٹ، ٹھیکدار کو کام شروع بغیر ہی 10 کروڑ روپے کی ادائیگی
- ملک میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کا خدشہ موجود ہے، وزیر توانائی
- قومی اسمبلی کے 33 حلقوں سے عمران خان ہی الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف
- اسلامیہ کالج کا سامان پرانے کمپلیکس میں سیل؛ طلبہ و عملہ زمین پر بیٹھنے پر مجبور
جمعہ کی نماز کیا ہے؟جو مولوی پڑھاتا ہے پڑھ کر گھر چلا جاتا ہوں
مسلم لیگ فنکشنل کے نندلعل اسکروٹنی کے لیے ریٹرننگ افسرکو اپنے کاغذات پیش کررہے ہیں ۔ فوٹو : ایکسپریس
کراچی: ضلع ملیر کے حلقوں سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے درجنوں امیدوار قومی ترانہ،دین، جغرافیہ اورمعلومات عامہ سے نابلد ثابت ہوئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ضلع ملیر کی قومی اسمبلی کی نشستوں این اے 258 اور 257 اور صوبائی اسمبلی کی نشستوںپی ایس 127،پی ایس 128پی ایس129، پی ایس130کے ریٹرننگ افسران نے نامزدگی کاغذات کی اسکروٹنی کے لیے درجنوں امیدواروں کو عدالت میں طلب کیا تھا اس موقع پر ریٹرننگ افسران نے کئی امیدواروں سے قومی ترانہ سنانے کو کہا جو امیدوار نہ سناسکے۔
ایک امیدوار کو پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کا پتہ نہیں تھا ،ایک امیدوار پاکستان پہلا آئین کب بنا کا جواب نہ دے سکے، آزاد امیدوار حسین بخش جوکھیو سے ریٹرننگ افسر نے جمعے کی فرض نماز سے متعلق سوال کیا تو انھو ں نے کہا کہ امام صاحب جو جمعے کی نماز پڑھاتے ہیں وہ وہی پڑھتے ہیں۔
اسکے بعد گھر چلے جاتے ہیں ، ملیر کورٹ میں اسکروٹنی کے چوتھے روز مولانا غیاث ، احسان اﷲ ، شمس العارفین ، رئیس ، رانا صفدر ، فضل حق ، قربان علی سمیت104کے قریب امیدوارں کے کاغذات کی اسکروٹنی کی گئی، تاہم فی الحال کسی بھی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد نہیں کیے گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔