- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا، جان ہیسٹنگز ان فٹ ہوکر ایونٹ سے باہر
دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے بریُ خبر ہے کہ ٹیم کے اہم غیر ملکی آل راؤنڈر جان ہیسٹنگز ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
پاکستان سپر لیگ تھری کے اہم مرحلے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ ایونٹ کے اہم مرحلے پر کوئٹہ کی ٹیم آسٹریلوی کرکٹر جان ہیسٹنگز سے محروم ہوگئی۔اپنے ویڈیو پیغام میں جان ہیسٹنگز نے بتایا کہ وہ مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں جس کی وجہ سے انہیں پی ایس ایل چھوڑ کر واپس جانا پڑرہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل میں دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے ہاتھوں سے ٹرافی پھسلنے لگی
جان ہیسٹنگز نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے بھرپور لطف اٹھایا اور مجھے امید ہے ہماری ٹیم فائنل جیتے گی لیکن بہترین ایونٹ درمیان میں چھوڑنے پر انتہائی افسوس ہے۔
دوسری جانب آل راؤنڈر کی عدم دستیابی پر ان کے متبادل کے حوالے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ نے کسی غیر ملکی کھلاڑی کا نام نہیں بتایا۔
Message from @johnhastings194 who left for Australia due to a side strain. Gell well soon John!!
His replacement would be announced later. pic.twitter.com/4Crv3bRAt7— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) March 13, 2018
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔