- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
بچی سے زیادتی کی کوشش کرنےوالے 3 کمسن ملزمان کاریمانڈ
کراچی: تھانہ سولجر بازار پولیس نے بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزمان شہریار، عباد اور کاشف کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو پیش کردیا عدالت نے ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق آئندہ سماعت پر متاثرہ بچی کا بیان بھی ریکارڈ کیا جائے گا، ملزمان کے خلاف اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج ہے پولیس کے مطابق گل رعنا سوسائٹی میں 3 کم عمر لڑکے 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کررہے تھے۔
پولیس نے واقعے میں ملوث 3 لڑکوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گرفتار تینوں ملزمان کی عمر 12 اور 13 سال کے درمیان ہے ملزمان بچی کو کھیل کے دوران زبردستی گھر میں لے گئے کمرے میں لڑکی کے منہ پر ہاتھ رکھ کر زیادتی کی کوشش کرنے لگے والد کی درخواست پر تھانہ سولجر بازار پولیس نے اغوا اور زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔