- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
پاکستا نی انتخابات ڈرون پالیسی تبدیل کرسکتے ہیں،امریکی اخبار
نیو یارک: امریکی اخبار’دی ایگزامنر‘ نے امریکی تھنک ٹینک کے ماہرین کے حوالے سے لکھا کہ پاکستانی انتخابات اختتام پذیر ہوں گے تو ڈرون ا ستعمال کی پالیسی تبدیل ہو نے کاامکان ہے۔
پاکستانی پارلیمنٹ ڈرون کے استعمال کی مخالفت کرچکی ہے اور وہ اپنے موقف پرقائم ہے۔پاکستان انتخابات ڈرون پالیسی تبدیل کرسکتے ہیں۔ تھنک ٹینک کے فیلودانیال مارکے کاکہنا تھاکہ پاکستان میں نوازشریف یا کوئی دوسراوزیراعظم آگیاتوامریکاکوپاکستان سے کئی امور پر شرائط طے کرنے کیلیے کئی بارمشکل مذاکرات کرنا پڑیںگے جس میںڈرون کااستعمال بھی شامل ہوگا۔
انھوںنے کہاکہ اس کامطلب یہ نہیں کہ پاکستان میں ڈرون کااستعمال ختم ہو جائے گابلکہ ان حملوں کوغالباًمحدودکردیا جائے گا،جہاں ہائی ویلیو ٹارگٹ کی نشاندہی ہوئی وہاں ڈرون حملے کیے جائیں
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔