- انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
- کولیسٹرول قابو کرنیوالی ادویات مسوڑھوں کی بیماری میں مفید قرار
- تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد
- ماہرین کا اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
- اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا
- حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی
- سائفر کیس میں امریکی ناظم الامور کو نہ بلایا گیا نہ انکا واٹس ایپ ریکارڈ لایا گیا، وکیل عمران خان
- سندھ ہائیکورٹ میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ
- حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم
- پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی وعمران خان کی رہائی کیلیے ریلی کا اعلان
- ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس
- اسلام آباد اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے
- حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
- اسپیکر کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم
- امریکا میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی
- آئی پی ایل؛ ’’پریتی زنٹا نے مجھے اپنے ہاتھوں سے پراٹھے بناکر کھلائے‘‘
- اسلام آباد میں ویزا آفس آنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی
خلاف ضابطہ بھرتیوں پر مراد علی شاہ کا نیب میں بیان ریکارڈ
کراچی: سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کے معاملے پر نیب نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا بیان ریکارڈ کرلیا۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ گزشتہ روز نیب میں پیش ہوئے، نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مراد علی شاہ کو بیان ریکارڈ کرانے نیب کراچی کے دفتر طلب کیا گیا تھا، مرادعلی شاہ نے اسٹیوٹا میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات سے متعلق بیان ریکارڈ کرایا۔
واضح رہے کہ نیب کراچی ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی میں سالْ2012 میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کے معاملے کی تحقیقات کررہاہے۔ خلاف ضابطہ بھرتیوں کے معاملے پر سابق ایم ڈی حفیظ اللہ عباس اور یوسف بلوچ کو اس سے قبل حراست میں لیا جاچکا ہے جب کہ نیب کو غیر قانونی تقرریوں سے متعلق شکایات موصول ہوئی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔