- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
متحدہ کا 2 جگہ پر یوم تاسیس بدقسمتی ہے، عامر خان
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ ہم سب کی یہ بد قسمتی ہے کہ اس شہر کے اندر ایم کیو ایم کا یوم تاسیس دو جگہ پر منایا جارہا ہے۔
ڈپٹی کنوینر عامر خان نے ڈسٹرکٹ کورنگی میں واقع مہران ٹاؤن میں 18مارچ کو نشتر پارک میں ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے جلسے کے سلسلے میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کا متحد رہنا ہے ملک کے مظلوموں کی جیت ہوگی تاہم یہ ہم سب کی بدقسمتی ہے کہ اس شہر میں ایم کیو ایم کا یوم تاسیس دو جگہ منایا جا رہا ہے۔
کارنر میٹنگ سے رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر قائم خانی نے بھی خطاب کیا اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان زاہد منصوری ، اسلم آفریدی اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے آرگنائزر غلام جیلانی بھی موجود تھے۔ اس سے قبل عامر خان نے ڈسٹرکٹ کورنگی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔