- گاڑی روکنے پرخاتون کی ڈی ایس پی ٹریفک سے بدتمیزی، تھپڑ مار دیا
- ہماری خوش قسمتی ہے اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں اچھے کھلاڑی ہیں، سرفراز احمد
- 90 روز میں انتخابات نہ کرائے تو نگراں وزرائے اعلیٰ پر آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری
- مزید 3 فارماسیوٹیکل کمپنیز نے پاکستان سے کاروبار بند کرنے کی تیاری شروع کردی
- ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک قیمت 271 روپے تک پہنچ گئی
- شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات
- پاک فضائیہ کے 8 افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی
- چینی کمپنی نے 9 کروڑ ڈالر کے بقدر نوٹوں کا پہاڑ، ملازمین میں بانٹ دیا
- دباؤ والے دستانے جو مردہ بچوں کی پیدائش کم کرسکتے ہیں
- گھرکے کمرے کو فلمی سیٹ بنانے والی آسان ایپ
- ایف آئی اے نے ’عمران ریاض کو حراست‘ میں لے کرسائبر کرائم کے حوالے کردیا
- توقع ہے کابل پاکستان اور عالمی برادری سے اپنے وعدے پورے کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
- صرف گمراہ عناصر ہی ایسے گھٹیا حملے کرسکتے ہیں، جامعہ الازہر کا پشاور حملے پر اظہار مذمت
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ
- نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن احتساب عدالت سے بری
- دانیہ شاہ ویڈیو وائرل کیس؛ مدعی مقدمہ عامر لیاقت کی بیٹی کو پیش ہونے کا حکم
- بتایا جائے لاپتا افراد زندہ ہیں مرگئے یا ہوا میں تحلیل ہوگئے؟ عدالت وزارت دفاع پر برہم
- شادی ہال مالک کو ایک لاکھ 80 ہزار روپے کسٹمر کو واپس کرنیکا حکم
- سہیل خان نے کوہلی سے جھگڑے کی وجہ بتادی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ایف بی آر کے اقدامات سے سریے کی قیمت بڑھنے کا خدشہ

صدر بی آئی اے کی ہنگامی پریس کانفرنس، ایس آر او 140 اور 243 واپس لینے کا مطالبہ۔ فوٹو: فائل
کوئٹہ: بلوچستان انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن (بی آئی اے) کے صدر محمد عمر خان نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے حالیہ اقدام کے نتیجے میں سریے کی فی ٹن قیمت10 ہزار روپے بڑھنے کا خدشہ ہے جس سے مقامی شپ بریکنگ، روی رولنگ، اسٹیل سیکٹر اور تعمیراتی سرگرمیوں پر خطرناک اثرات مرتب ہوں گے اور اس ناقص پالیسی کی وجہ سے قومی خزانہ کو اربوں روپے کا نقصان ہوگا، ہم ایف بی آر کے ایس آر او140 اور243 کو مسترد کرتے ہیں۔
گزشتہ روز ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں انھوں نے موجودہ نگراں صوبائی حکومت سے مطالبہ کہا کہ ہماری نگران حکومت سے گزارش ہے کہ اس پسماندہ صوبے میں جو پہلے سے بدامنی اور بیروزگاری کا شکار ہے اب مزید ٹیکسز لاگوکرکے بیروزگاری میں مزید اضافہ نہ کریں بلکہ ان ٹیکسز کو ختم کیا جائے اورانڈسٹریز کو سبسڈی دی جائے تاکہ بیروزگاری کا خاتمہ ہوسکے۔
عمر خان ناصر نے کہا کہ ہماری وفاقی حکومت سے گزارش ہے کہ پالیسی سازی میں صنعت کاروں کی رائے شامل کرکے فیصلہ دیا جائے اور مذکورہ فیصلے کو واپس لیا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔