عمران خان کو نشانہ بنانے کی اطلاعات پر سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم

صالح مغل  ہفتہ 17 مارچ 2018
وفاقی پولیس کو عمران خان کی نقل وحرکت سمیت ان کے سیاسی پروگراموں کے موقع پر سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم۔ فوٹو: فائل

وفاقی پولیس کو عمران خان کی نقل وحرکت سمیت ان کے سیاسی پروگراموں کے موقع پر سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم۔ فوٹو: فائل

 راولپنڈی: عمران خان کونشانہ بنانے کی اطلاعات سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم۔

کالعدم تنظیم اور اس سے منسلک گروپوں کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کونشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر راولپنڈی سمیت پنجاب بھر اور وفاقی پولیس سے کہاگیاکہ عمران خان کی نقل وحرکت سمیت ان کے سیاسی پروگراموں کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کوفول پروف رکھا جائے اور سکیورٹی انتظامات مذید سخت کیے جائیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔