شاہد آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 300 وکٹیں مکمل

اسپورٹس ڈیسک  ہفتہ 17 مارچ 2018
شاہد آفریدی نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پی ایس ایل میچ میں حاصل کیا۔ فوٹو : فائل

شاہد آفریدی نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پی ایس ایل میچ میں حاصل کیا۔ فوٹو : فائل

شارجہ:  آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔

شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیریئر میں اپنی 300 وکٹیں مکمل کرلیں، انھوں نے یہ اعزاز گذشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پی ایس ایل میچ میں حاصل کیا۔ کراچی کنگز کے لیگ اسپنر نے 18 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔

https://twitter.com/thePSLt20/status/974938737313492992

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔