- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
افغان صدر کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دورہ افغانستان کی دعوت
کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کابل کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دیدی۔
افغان میڈیا کے مطابق مشیرقومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے وفد کے ہمراہ کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں افغان امن عمل سمیت دوطرفہ امور پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات کے بعد افغان صدر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ انہوں نے افغان امن عمل کے سلسلے میں پاکستانی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات کی اور وہ پاکستانی وزیراعظم کو افغانستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دیتے ہیں،یہ اقدام ریاستوں کے درمیان جامع مذاکرات کے لیے ہے۔
Today, I received Pakistani NSA at Dilkusha palace. As a follow up to #Kabul process, I have extended an official invitation to Pakistani Prime Minister to visit #Afghanistan. This is to initiate state to state comprehensive dialogue. pic.twitter.com/3LuN3tJFq3
— Ashraf Ghani (@ashrafghani) March 17, 2018
واضح رہے کہ مشیرقومی سلامتی ناصر جنجوعہ اپنے افغان ہن منصب حنیف اتمر کی دعوت پر کابل کے دورے پر ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔