- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے درست استعمال کی تربیت دے کر فائدہ اٹھایا جائے، حیا سہگل
لاہور: اداکارہ وماڈل حیا سہگل نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم ہویا ٹی وی کا شعبہ، اگراس میں غیرمعمولی ترقی اورکامیابی حاصل کرنی ہے توپھرزیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو مواقع دینا ہونگے۔
’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے حیاسہگل نے کہا کہ موجودہ دورکواگرمیڈیا کا دورکہا جائے توغلط نہ ہوگا۔ حیرت انگیز ایجادات نے میڈیا کوماضی کے مقابلے میں بہت تیز بنا دیا ہے۔ اس میڈیم نے بڑی تیزی کے ساتھ لوگوں میں شعوراجاگرکیا ہے اوراب ہرکوئی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی سمجھ کے مطابق بات کرتا دکھائی دیتا ہے۔ یہ ایک طرح سے اچھا بھی ہے اوراس کواگردرست سمت میں رہتے ہوئے استعمال میں لایاجائے توبہت فائدہ ہوسکتا ہے لیکن اس کوزیادہ ترلوگ منفی سرگرمیوں کے لیے استعمال میں لا رہے ہیں، جوکہ انتہائی غلط ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ دنیا بھرمیں نوجوان نسل سوشل میڈیا کے ذریعے انقلابی کام کررہے ہیں۔ خاص طورپرشوبز کی دنیا میں اس میڈیم سے خوب استفادہ کیا جارہا ہے۔ مگربدقسمتی سے ہمارے ہاں تاحال اس کا کوئی فائدہ حاصل نہیں کیا گیا۔ ہرکوئی بس اپنی تعریف میں لگا ہے یا دوسروں کی برائی میں۔ حالانکہ اس میڈیم کے دنیا بھرمیں بہت سے لوگ فائد اٹھا رہے ہیں بلکہ وہ اس کے ذریعے ایک بہترین کاروباربھی چلارہے ہیں۔
حیا سہگل نے کہا کہ کہ ہمارے ہاں نوجوان نسل کومیڈیا کی تمام اصفاف کی خصوصی تعلیم اورتربیت فراہم کی جائے، تاکہ وہ اس کے ذریعے نا صرف فنون لطیفہ بلکہ تمام شعبوں میں بہترین کام کرسکیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔