لاہور میں پی ایس ایل میچز کے دوران موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسپیشل رپورٹر  منگل 20 مارچ 2018
موبائل سروس شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک بند کرنے کا امکان ہے۔ فوٹو : فائل

موبائل سروس شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک بند کرنے کا امکان ہے۔ فوٹو : فائل

 لاہور: پاکستان سپر لیگ میچز کے دوران موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

لاہور میں پاکستان سپر لیگ میچز کے دوران موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے تاہم موبائل سروس شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک بند کرنے کا امکان ہے۔

واضحر ہے کہ پولیس حکام نے وزارت داخلہ کو موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی، فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔