- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
اللہ کا کرم ہے کہ اس مرتبہ الیکشن نہیں لڑرہا، یوسف رضا گیلانی
ملتان: سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ان پر اللہ کی رحمت ہے کہ وہ اس مرتبہ انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے۔
ملتان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پاس کوئی کھمبا نہیں جس پر چڑھ کر لوگ احتجاج کریں اس لئے پارٹی نے انہیں ٹکٹوں پر تنازع کے فیصلہ کرنے کا اختیار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنوں کو پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئے،ریٹرننگ افسروں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ان پر اللہ کی رحمت ہے کہ وہ اس مرتبہ الیکشن نہیں لڑرہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔