- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
سفید گینڈے کی نسل کا آخری نر بھی موت کا شکار
نیروبی: سفید گینڈے کی نسل کا آخری نر بھی عمر پوری کرکے موت کا شکار ہوگیا۔
افریقی ملک کینیا کے ’اول پجیٹا‘ کنزروینسی میں موجودہ ’شمالی سفید گینڈا‘ نسل کا آخری نر گینڈا ’سوڈان‘ 45 سال کی عمر کا تھا جو کئی ماہ سے بیماری کا شکار تھا۔ گینڈے کے نگرانوں کا کہنا ہے کہ سوڈان بڑھتی عمر کے باعث کئی اقسام کے انفیکشن کا شکار تھا جس کی بنا پر وہ ہمیشہ کی نیند سوگیا۔
It is with great sadness that Ol Pejeta Conservancy and the Dvůr Králové Zoo announce that Sudan, the world’s last male northern white rhino, age 45, died at Ol Pejeta Conservancy in Kenya on March 19th, 2018 (yesterday). #SudanForever #TheLoneBachelorGone #Only2Left pic.twitter.com/1ncvmjZTy1
— Ol Pejeta (@OlPejeta) 20 March 2018
نگرانوں کے مطابق اس گینڈے کےمرنے کے بعد اب اس نسل کی صرف دو مادہ بچی ہیں دونوں اسی گینڈے کے خاندان سے ہیں۔ فطرت سے محبت کرنے والے افراد نے اس واقعے کو سانحہ قرار دیا ہے کہ شمالی سفید نسل کے گینڈے اب ناپید ہوجائیں گے۔
So sad to learn of 45-year old Sudan’s passing. This is the last Northern White Rhino! I visited him on March 2, 2018. Focus in now on the last two females. Thanking the @OlPejeta team, Scientists, @kwskenya team for their valiant efforts. #RIPSudan#SudanForeverpic.twitter.com/RXGtKBG1Ee
— Prof. Judi Wakhungu EGH (@JudiWakhungu) 20 March 2018
خیال رہے کہ اپنی نسل کا آخری نر ہونے کے سبب اول پجیٹا کنزروینسی میں مسلحہ محافظ اس گینڈے کی حفاظت پر مامور تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔