زمبابوے میں مگرمچھ اسپتال پہنچ گیا

یہ بات معمہ ہے کہ مگر مچھ اسپتال تک کیسے پہنچا کیوں کہ پانی کا ذخیرہ وہاں سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے

یہ بات معمہ ہے کہ مگر مچھ اسپتال تک کیسے پہنچا کیوں کہ پانی کا ذخیرہ وہاں سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، فوٹو: انٹرنیٹ

زمبابوے میں ایک مگرمچھ اسپتال کے مرکزی دروازے پر آگیا جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور اسپتال میں آمدورفت بند ہوگئی۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق زمبابوے کے شہر ہرارے میں واقع سینٹ پیٹرک اسپتال کے مرکزی دروازے پر اچانک ایک مگر مچھ آکر براجمان ہوگیا اور دروازے کی طرف آنے والے ہر شخص کو دیکھ کر حرکت کرنے لگا جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
Load Next Story