پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا

خبر ایجنسیاں  ہفتہ 24 مارچ 2018
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ فوٹو : فائل

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور آج منایا جائے گا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور آج منایا جائے گا تاہم اس ضمن میں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ تقریب رات ساڑھے 8 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے پارکنگ ایریا میں گیٹ نمبر 1 پر ہو گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔