بھارت میں 6 برسوں کے دوران 700 بھارتی اہلکاروں کی خود کشی

خبر ایجنسیاں  ہفتہ 24 مارچ 2018
ہر برس کم از کم 9ہزار فورسز اہلکارقبل از وقت رٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی/فائل

ہر برس کم از کم 9ہزار فورسز اہلکارقبل از وقت رٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی/فائل

 سری نگر: بھارت میں گزشتہ چھ برسوں کے دوران 700 کے لگ بھگ فورسز اہلکاروں نے خود کشی کر لی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ کی تخمینہ کمیٹی کو بتایا کہ پچھلے 6 برسوں کے دوران بھارتی فوج اور دیگر فورسز کے کم از کم 700 اہلکاروں نے خود کشی کی جبکہ ہر برس کم از کم 9ہزار فورسز اہلکارقبل از وقت رٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔