- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
ڈاکوؤں نے قومی شاہراہ پر 2 بسیں لوٹ لیں، متاثرین کا دھرنا
بھٹ شاہ: ہالا بھٹ شاہ نیشنل ہائی وے پر مسلح افراد نے کراچی سے پشاور جانے والی 2کوچوں کو روک کر مسافروں سے لوٹ مار کی اور لاکھوں روپے اورزیورات چھین کر فرار ہورہے تھے کہ موٹروے پولیس نیان پر فائرنگ کر دی۔
ڈاکوئوں نے بھی فائرنگ شروع کر دی جس سے قومی شاہراہ پر ٹریفک رک گئی، 2گھنٹے تک شدید فائرنگ کی وجہ سے علاقہ میدان جنگ بنا رہا جبکہ لٹنے والے مسافر بھی اس دوران نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔
مسافروں اور پولیس میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کی وجہ سے 3 پولیس اہلکار اور 2 ڈرائیور زخمی ہوگئے جبکہ کئی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے گئے۔ بعد میں ایس ایس پی مٹیاری نے مسافروںسے مذاکرات کرکے روڈ کھلوایا، واقع کا مقدمہ درج نہیں ہواتھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔