انگلش پریمیئر فٹبال، مانچسٹر یونائیٹڈ کیخلاف سٹی کی ٹیم 1-2 سے کامیاب

اسپورٹس ڈیسک  بدھ 10 اپريل 2013
انگلش پریمیئر فٹبال لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کے ریان گگز، ریو فرڈینینڈ اور ایشلے ینگ حریف ٹیم مانچسٹر سٹی کے کھلاڑیوں سے تکرار کررہے ہیں، ان کی ٹیم یہ مقابلہ 1-2 سے ہارگئی۔  فوٹو: اے ایف پی

انگلش پریمیئر فٹبال لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کے ریان گگز، ریو فرڈینینڈ اور ایشلے ینگ حریف ٹیم مانچسٹر سٹی کے کھلاڑیوں سے تکرار کررہے ہیں، ان کی ٹیم یہ مقابلہ 1-2 سے ہارگئی۔ فوٹو: اے ایف پی

لندن: انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو مانچسٹر سٹی نے 1-2 سے ہرادیا۔

فاتح ٹیم کے لیے جیمز ملنر نے کھیل کے 51ویں منٹ میں گول بنایا، تاہم ان کی یہ برتری محض 8 منٹ ہی برقرار رہ پائی ، یونائیٹڈ کے ونسنٹ کومپنے نے جوابی گول داغ کر اپنی ٹیم کو خسارے سے نکال لیا ، تاہم 78ویں منٹ میں سٹی کے سرجیو اگیورو کا گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔