- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
آئین معطل کرکے ایمرجنسی لگانا اور ججز کو ہٹانا درست تھا، پرویز مشرف
اسلام آباد: سابق فوجی صدرجنرل (ر)پرویزمشرف نے کہا ہے کہ ملک میں آئین معطل کر کے ہنگامی حالت کا نفاذ اور ججوں کو ہٹانے کافیصلہ اس وقت کے ماحول کے مطابق ایک صحیح فیصلہ تھا۔
ایک انٹرویومیں انھوں نے کہا ہے کہ انھیں ملک کی عدلیہ پرمکمل اعتمادہے اور وہ امیدکرتے ہیںکہ ان سے انتخاب لڑنیکاحق نہیںچھینا جائیگا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھاکہ جیتنے کی صورت میںوہ پارلیمان میںبیٹھنے کا فیصلہ حالات دیکھ کرہی کریں گے کیوں کہ میںنہیںچاہوںگاکہ میں پارلیمان میں کسی غیر اہم پوزیشن میں بیٹھوں۔
انھوں نے کہاکہ میں پاکستان میں الیکشن لڑنے اور رہنے کیلیے آیاہوں، اس لیے اگرعدالت مجھے باہرجانے سے منع کرتی ہے تواس پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے،علاوہ ازیںمنگل کوعلامہ آغاموسوی کی قیادت میںوکلاء وفدسے گفتگوکرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہاکہ ریٹرنگ آفیسرزنے جوالزامات لگاکران کے کاغذاتِ نامزدگی مستردکیے ہیں وہ الزامات بے بنیاداورمضحکہ خیزہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔