- پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
- آئی ایم ایف کی شرط پوری؛ بینکوں کوسرکاری افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات تک رسائی
- شاہین آفریدی اپنے نکاح کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے
- شاہد آفریدی نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا
- سندھ میں 3 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے، سوئی سدرن
- مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
- فلم ’پٹھان‘ کی غیرقانونی نمائش: سندھ سینسر بورڈ کا ایکشن
- عمان؛ جھولا گرنے سے 7 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی
- بابر اعظم نے سال کے بہترین کرکٹر کی ٹرافی وصول کرلی
- گورنر پنجاب کا صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار
- بھارت؛ تاجر نے فیس بک لائیو آکر خودکشی کرلی
- متحدہ عرب امارات میں رہائشی ویزے کے حامل افراد کیلیے خوش خبری
- باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
- پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
- ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ای سی پی کے فیصلے کیخلاف اپیل؛ عدالت کل فیصلہ سنائے گی
- پی ٹی اے کا توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کیخلاف بڑا ایکشن
- دماغی امواج میں تبدیلی سے سیکھنے کا عمل تین گنا تیز ہوسکتا ہے!
- گوجرانوالہ: 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کی جان لے لی
- آسٹریلوی ریگستان میں گم ہونے والا تابکار کیپسول چھ روز بعد مل گیا
- اسکول کی طالبہ نے صاف ہوا فراہم کرنے والا بیگ پیک بنالیا
سوئی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، کراچی سمیت اندرون سندھ فراہمی متاثر

سوئی کے علاقے گوپٹ میں رات گئے شرپسندوں نےبارودی مواد نصب کر کے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا فوٹو : فائل
ڈیرہ بگٹی: سوئی میں شر پسندوں نے ایک بار پھر 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی ہے جس کے باعث کراچی سمیت اندرون سندھ گیس کی فراہمی متاثرہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں گوپٹ کے مقام پر منگل اور بدھ کی درمیانی رات شرپسندوں نے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں کراچی سمیت اندرون سندھ گیس کی سپلائی متاثر ہوئی ہے جبکہ پائپ لائن کی مرمت کا کام ابھی شروع نہیں ہو سکا۔
پوليس كے مطابق اس گيس پائپ لائن كو تين روز قبل بھی بارود كے دھماكے سے تباہ كيا گيا تھا، جس كی مرمت گذشتہ شب ہی مكمل ہوئی تھی اور اب اسے دوبارہ دھماكے سے اڑا ديا گيا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔