- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کے پیش نظر چین سے ملحقہ اپنی سرحد بند کردی
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے کے پیش نظر چین سے ملحقہ اپنی سرحد بند کردی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کے تجربے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور خطے میں اپنے واحد اتحادی چین سے ملحقہ سرحد کو سیل کردیا گیا ہے۔ جزیرہ نما کوریا میں گزشتہ کئی دنوں سے موسم خراب ہے جس کی وجہ سے پیانگ یانگ حکومت کی جانب سے میزائل تجربے میں تاخیر ہورہی ہے۔
دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام ختم کرکے اب بھی عالمی تنہائی سے نکل سکتا ہے اوراس سلسلے میں چین ایک مثبت اور مؤثر کردار ادا کر سکتا ہے جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا بیان بازی سے گریز کرے۔ انہوں نے کہا کہ ایک چھوٹی سی غلطی اور غلط اندازہ ایسی صورتحال پیدا کر سکتا ہے جو شاید پھر کسی کے قابو میں نہ رہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔