- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے کے لئے وقت کی کمی کا سامنا ہے، اشتیاق احمد
اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے وقت کی قلت کا سامنا ہے تاہم کل سپریم کورٹ میں حتمی جواب داخل کردیا جائے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اشتیاق احمد نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں 75 لاکھ پاکستانی مقیم ہیں جن میں سے 45 لاکھ ووٹرز کی حیثیت سے رجسٹرڈ ہیں، سعودی عرب میں 17 لاکھ جبکہ برطانیہ میں 10 لاکھ پاکستانی مقیم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے وقت کی کمی کا سامنا ہے تاہم سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق وزارت آئی ٹی نے اس کا حل نکال لیا ہے جس کا جواب کل سپریم کورٹ میں داخل کرایا جائے گا۔
واضح رہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے سپریم کورٹ میں کیس زیر سماعت ہے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے مناسب قانون سازی نہ ہونے کا عذر پیش کیا تھا اور سپریم کورٹ کو پوسٹل بیلٹ کی تجویز دی تھی لیکن سپریم کورٹ نے آئی ٹی کے ذریعے حل نکالنے کا حکم دیاتھا جس پر انہوں نے ایک سافٹ ویئر بھی تیار کرلیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔