- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست مجرم قرارڈ
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
امریكا كے مختلف شہروں میں تاركین وطن كو شہریت دینے كے حق میں مظاہرے
واشنگٹن: امریکاکی مختلف ریاستوں میں غیررجسٹرڈ تارکین وطن کوامریکی شہریت دینےکےحق میں مظاہرے کئےگئے۔
دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کے باہر ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں افراد نےشرکت کی جب کہ نیویارک اور سان فرانسسکو میں بھی کئے گئے مظاہروں میں بڑی تعداد میں عوام شریک تھے،امریکا میں امیگریشن اصلاحات کے 100 سے زائد گروپوں اور یونیوں کی جانب سے کئے جانے والے یہ مظاہرے اس وقت کئے جارہے ہیں جب کانگریس میں امیگریشن کے اصلاحاتی بل پر بحث کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ کانگریس کی جانب سے ایسا بل متعارف کرایا جارہا ہے جس کےتحت غیر رجسٹرڈ تارکین وطن کو قانونی حیثیت مل جائےگی اس کے علاوہ لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن کو امریکا گیسٹ ورکر پروگرام کے تحت قانونی حیثیت دینے کے لئے سینیٹ میں بھی قانون سازی پر غور کیا جارہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔