- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
قلمکار کسی بھی ملک کیلیے سرمایہ ہوتا ہے، نورالہدی شاہ
کراچی: نگراں صوبائی وزیراطلاعات ونشریات نورالہدی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک عرصے سے یہ روایت چلی آرہی ہے کہ ہم اپنے ادیبوں اور دانشوروں کو بھول کر دوسرے ممالک کے شاعروں، ادیبوں اور دانشوروں کو اہمیت دیتے ہیں، ان کی بات کرتے ہوئے فخرمحسوس کرتے ہیں جب کہ یہ بہت بڑی زیادتی ہے۔
کیونکہ کسی بھی ملک کا قلمکار اس کا سرمایہ ہوتا ہے، ان خیالات کااظہارانھوں نے آرٹس کونسل کراچی میں میرحامد علی کی کتاب ’ہمارے قومی رہنما‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پرسینٹرعبدالحسیب خان نے کہا کہ میر حامد کی کتاب سے نوجوان نسل کویہ معلوم ہو گا کہ ہمارے قومی رہنمائوں نے کتنی قربایناں دی ہیں، نگراں صوبائی وزیرسرداریاسین ملک نے کہا کہ میرحامدنے اپنی کتاب میں جوکچھ لکھا ہے سچ لکھا ہے، تقریب سے معین الدین حیدر، یحیی پولانی، احمدشاہ، فاطمہ ثریا بجیا اور دیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ نظامت کے فرائض ڈاکٹرہمامیرنے انجام دیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔