- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
کراچی:رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 24سے زائد جرائم پیشہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ چھاپہ مار کارروائیوں میں 24 سے زائد جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لینےکا دعویٰ کیا ہے ، ملزمان سے اسلحہ بھی ملاہے۔
رینجرز ترجمان کے مطابق لیاری کے علاقوں جدگال چوک، چیل چوک، دبئی چوک، گل محمدی لین، چھٹ پٹ لین، گھڑیال چوک، رانگی واڑہ اور کلاکوٹ کے بعض مقامات پر ٹارگٹڈ آپریشن کیاگیا، جس میں 300 سے زائد رینجرز اہلکاروں نے راستے بند کرکے مکانات کی تلاشی لی اور 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، جن سے 3 کلاشنکوفوں سمیت 10 مختلف اقسام کے ہتھیارملے ہیں ۔
دوسری جانب بن قاسم کے علاقے گہرام بگٹی گوٹھ میں بھی آج صبح رینجرزنے گھر گھر تلاشی لی اور16 افراد کو حراست میں لے کر ان کے ہتھیارقبضےمیں لےلئے ہیں جبکہ حراست میں لئے گئے افراد کو تفتیشی مراکز میں منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔