- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
انڈونیشیا میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، درجنوں افراد زخمی
جکارتہ: انڈونیشیا کے سیاحتی علاقے بالی میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جا گراجس کے نتیجے میں طیارے میں سوار درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی نجی ائیرلائن کا طیارہ اس وقت حادثے کا شکار ہوگیا جب پائلٹ طیارے کو لینڈنگ کے دوران رن وے پر نہ لاسکا اور نتیجے میں طیارہ ائیرپورٹ سے ملحق سمندر میں جاگرا،حادثے کے نتیجے میں طیارے کو شدید نقصان پہنچا اور اس میں سوار درجنوں افراد زخمی ہوگئے ۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل امریکا اور یورپی یونین حادثے کا شکار طیارے کی کمپنی ’’لائن‘‘ پر تحفظ کے بنیادی اصولوں پرعملدرآمد نہ کرنے پابندی عائد کرچکی ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔