- کراچی ایئرپورٹ سے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافر گرفتار
- ججوں کے خط کا معاملہ، سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرانے کا فیصلہ
- ضلع بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
- غیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں گرفتار
- اگلے ماہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان
- اقتصادی بحالی اور معاشی نمو کے لیے مشاورتی تھنک ٹینک کا قیام
- اے ڈی ایچ ڈی کی دوا قلبی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
- آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
- پشاور: 32 سال قبل جرگے میں فائرنگ سے نو افراد کا قتل؛ مجرم کو 9 بار عمر قید کا حکم
- امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان
- ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم
- کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
- شام؛ ایئرپورٹ کے نزدیک اسرائیل کے فضائی حملوں میں 42 افراد جاں بحق
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
- پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق سے استعفی کا مطالبہ
- اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے
- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
سندھ یونیورسٹی کے نوٹیفکیشن نے تعصب کو ہوا دی، کنور نوید
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان بہادر آباد گروپ کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہاہے کہ سندھ یونیورسٹی سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن نے اس تعصب کاہوادی ہے جس کی بنیاد پر پاکستان پیپلزپارٹی اپنی سیاست چمکاتی رہی ہے۔
جمعرات کوایم کیوایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آبادمیں اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنور نوید نے کہاکہ آج بانی ِپاکستان قائد اعظم محمدعلی جناحؒ کے فرمان کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں جنہوں نے اردو کو قومی زبان کا درجہ دیا تھا اور کہا تھا کہ’’ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اور کوئی زبان نہیں۔
کنور نوید نے کہا کہ سندھ یونیورسٹی سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن نے اس تعصب کاہوادی ہے، پیپلز پارٹی والوں کا اگر بس چلے تو وہ سندھ کے شہری علاقوں کی آکسیجن بھی بند کردے۔ سندھ کے شہری علاقوں اوراس کے عوام کے ساتھ زیادتیوں کاعمل اب بند ہوناچاہیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔