- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
کراچی میں لوڈ شیڈنگ کم ہوگئی، سی ای او کے الیکٹرک کا دعوی
کراچی: كے الیكٹرك كے چیف ایگزیكٹو آفیسر طیب ترین نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو گیس کی فراہمی بہتر ہونے سے کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی آگئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیا سے بات كرتے ہوئے كے الیكٹرک كے چیف ایگزیكٹو آفیسر طیب ترین نے كہا ہے كہ گیس كی كمی كی وجہ سے كراچی میں بجلی كا بحران پیدا ہوا، پاور ڈویژن كی طرف معاملے پر اجلاس بلائے جانے كے بعد صورتحال بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
طیب ترین نے كہا كہ كے الیكٹرك كو گیس كی فراہمی بہتر ہونے كی وجہ سے بجلی كی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور لوڈ شیڈنگ میں بھی كمی آئی ہے، امید ہے كہ وزارت توانئی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے كراچی كے شہریوں كو بجلی كی فراہمی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
یہ پڑھیں: کے الیکٹرک کو بجلی کا بحران حل کرنے کی ہدایت کی ہے، اویس لغاری
طیب ترین نے بتایا كہ كے الیكٹرک سوئی سدرن كے ساتھ معاہدہ كرنے كے لیے تیار ہے دس ایم ایم سی ایف ڈی والا یہ معاہدہ پرانا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔